تراش کشت

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - (سائنس) تراش کشت سے مراد خردنامیوں کی وہ کشت ہے جو آگرے کے تراشوں پر غویار ہی ہو، اس کو غذائی آگر تراش کشت بھی کہتے ہیں۔ Slant Culture

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - (سائنس) تراش کشت سے مراد خردنامیوں کی وہ کشت ہے جو آگرے کے تراشوں پر غویار ہی ہو، اس کو غذائی آگر تراش کشت بھی کہتے ہیں۔ Slant Culture